سورة عبس - آیت 7
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
حالانکہ اگر وہ نہیں سنورتا تو آپ [٤] پر کوئی ذمہ داری نہیں
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔