سورة المدثر - آیت 42
مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
''تمہیں کیا چیز دوزخ [٢١] میں لے گئی؟''
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔