سورة الجن - آیت 28

لِّيَعْلَمَ أَن قَدْ أَبْلَغُوا رِسَالَاتِ رَبِّهِمْ وَأَحَاطَ بِمَا لَدَيْهِمْ وَأَحْصَىٰ كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تاکہ اسے معلوم ہوجائے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغام [٢٥] پہنچا دیئے ہیں اور جو کچھ ان رسولوں کو درپیش ہوتا ہے اس کا وہ احاطہ کیے ہوئے [٢٦] ہے اور ہر چیز کو گن کر اسے ریکارڈ رکھا ہوا ہے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔