سورة الجن - آیت 16

وَأَن لَّوِ اسْتَقَامُوا عَلَى الطَّرِيقَةِ لَأَسْقَيْنَاهُم مَّاءً غَدَقًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اگر لوگ سیدھی راہ پر قائم رہتے تو ہم انہیں باافراط [١٣] پانی سے سیراب کرتے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔