سورة نوح - آیت 18

ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اسی زمین میں تمہیں واپس لے [١٠] جائے گا اور (پھر دوبارہ) اسی سے نکال کھڑا کرے گا

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔