سورة القلم - آیت 50
فَاجْتَبَاهُ رَبُّهُ فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
چنانچہ ان کے پروردگار نے انہیں برگزیدہ کیا [٢٧] اور صالحین میں شامل کردیا
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔