سورة الواقعة - آیت 65

لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اگر ہم چاہیں تو اسے بھس بنا دیں پھر تم باتیں بناتے [٣١] رہ جاؤ

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔