سورة الرحمن - آیت 15
وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جنوں کو آگ کے شعلہ [١٣] سے پیدا کیا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔