سورة ق - آیت 40

وَمِنَ اللَّيْلِ فَسَبِّحْهُ وَأَدْبَارَ السُّجُودِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور رات [٤٦] کو اور سجدے کے بعد بھی اس کی تسبیح [٤٧] کیجیے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔