سورة محمد - آیت 22
فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِن تَوَلَّيْتُمْ أَن تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَكُمْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر (اے منافقو!) تم لوگوں سے کیا بعید ہے کہ اگر تم حاکم ہوجاؤ تو زمین [٢٦] پر فساد کرنے لگو اور قطع رحمی کرنے لگو
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔