سورة الجاثية - آیت 14
قُل لِّلَّذِينَ آمَنُوا يَغْفِرُوا لِلَّذِينَ لَا يَرْجُونَ أَيَّامَ اللَّهِ لِيَجْزِيَ قَوْمًا بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جو لوگ ایمان لائے ہیں آپ انہیں کہہ دیجئے کہ جو لوگ اللہ کی طرف سے برے [١٨] دن آنے کی توقع نہیں رکھتے ان سے درگزر [١٩] کردیں تاکہ اللہ خود اس قوم کو اس کی کمائی کا بدلہ دے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔