سورة الدخان - آیت 4

فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس رات ہمارے حکم سے ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ کردیا [٣] جاتا ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔