سورة الزخرف - آیت 14

وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور بلاشبہ ہم اپنے پروردگار کی طرف [١٣] لوٹنے والے ہیں۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔