سورة الشورى - آیت 30

وَمَا أَصَابَكُم مِّن مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور تمہیں جو مصیبت بھی آتی ہے تمہارے اپنے ہی کرتوتوں [٤٥] کے سبب سے آتی ہے اور وہ تمہارے بہت [٤٦] سے گناہوں سے درگزر بھی کرجاتا ہے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔