سورة ص - آیت 84

قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

فرمایا : ''حق بات یہ ہے اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔