سورة ص - آیت 25

فَغَفَرْنَا لَهُ ذَٰلِكَ ۖ وَإِنَّ لَهُ عِندَنَا لَزُلْفَىٰ وَحُسْنَ مَآبٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تب ہم نے ان کی یہ غلطی معاف کردی اور ہمارے ہاں یقینا اسے بڑا قرب ملے گا اور اچھی باز گشت [٣٢] ہوگی

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔