سورة الصافات - آیت 176

أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی مچا رہے ہیں؟

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔