سورة الصافات - آیت 127
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
مگر ان لوگوں نے انہیں جھٹلا دیا لہٰذا ا وہ سب (عذاب کے لئے) حاضر کئے جائیں گے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔