سورة الصافات - آیت 70

فَهُمْ عَلَىٰ آثَارِهِمْ يُهْرَعُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو انہیں کے نقش قدم [٤٢] پر دوڑنے لگے

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔