سورة الصافات - آیت 55
فَاطَّلَعَ فَرَآهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر جب وہ جھانکے [٣٢] گا تو اسے جہنم کے عین درمیان دیکھے گا
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔