سورة يس - آیت 61
وَأَنِ اعْبُدُونِي ۚ هَٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور میری ہی عبادت [٥٦] کرنا۔ یہی سیدھا راستہ ہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔