سورة لقمان - آیت 26

لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ اللہ ہی کا ہے [٣٣]۔ بلاشبہ اللہ ہی بے نیاز [٣٤] اور لائق حمد و ثنا ہے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔