سورة العنكبوت - آیت 34

إِنَّا مُنزِلُونَ عَلَىٰ أَهْلِ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ رِجْزًا مِّنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ہم اسی بستی کے رہنے والوں پر آسمان سے عذاب [٥٢] نازل کرنے والے ہیں کیونکہ یہ بدکاری کر رہے تھے۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔