سورة الشعراء - آیت 156
وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَظِيمٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اسے کوئی دکھ نہ پہنچانا ورنہ ایک بڑے دن [٩٥] کا عذاب تمہیں آلے گا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔