سورة الشعراء - آیت 40
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِن كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اگر یہ جادوگر غالب رہے تو شاید ہمیں انھیں کی بات [٣١] ماننی پڑے''
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔