سورة الأنبياء - آیت 101
إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُم مِّنَّا الْحُسْنَىٰ أُولَٰئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلاشبہ جن لوگوں کے لئے ہمارے طرف سے پہلے ہی بھلائی [٨٩] مقدر ہوچکی ہے وہ دوزخ سے دور رکھے جائیں گے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔