سورة الأنبياء - آیت 23

لَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ يُسْأَلُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو کچھ وہ کرتا ہے اس سے کوئی باز پرس نہیں کرسکتا البتہ ان سے ضرور [١٩] باز پرس ہوگی۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔