سورة الحجر - آیت 81
وَآتَيْنَاهُمْ آيَاتِنَا فَكَانُوا عَنْهَا مُعْرِضِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ہم نے انھیں اپنی نشانیاں دیں [٤٣] مگر وہ اعراض ہی کرتے رہے
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔