سورة ھود - آیت 122
وَانتَظِرُوا إِنَّا مُنتَظِرُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار [١٣٣] کرتے ہیں
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔