سورة ھود - آیت 117
وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرَىٰ بِظُلْمٍ وَأَهْلُهَا مُصْلِحُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور آپ کے پروردگار کے یہ شایان نہیں کہ وہ بستیوں کو ناحق [١٣٠] تباہ کردے حالانکہ وہاں کے باشندے اصلاح کرنے والے ہوں
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔