سورة الاخلاص - آیت 4

وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور اس کا ہمسر کوئی [٥] نہیں۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔