سورة الماعون - آیت 5

الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو اپنی نماز سے غافل [٤] رہتے ہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔