سورة العاديات - آیت 5

فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر اسی حالت میں وہ لشکر [٥] میں جاگھستے ہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔