سورة العلق - آیت 8

إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ الرُّجْعَىٰ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

یقیناً (تجھے) اپنے پروردگار کی طرف لوٹنا [٨] ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔