سورة الشمس - آیت 3

وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور دن کی جب کہ وہ (سورج کو) نمایاں [٣] کر دے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔