سورة البلد - آیت 2
وَأَنتَ حِلٌّ بِهَٰذَا الْبَلَدِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور آپ اس شہر کو حلال [٢] بنانے والے ہیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔