سورة الفجر - آیت 10
وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور میخوں والے [٩] فرعون کے ساتھ
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔