سورة الغاشية - آیت 3
عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
سخت محنت [٣] کرنے والے، تھکے ماندے ہوں گے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔