سورة الطارق - آیت 12

وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور زمین کی جو پھٹ [١٠] جاتی ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔