سورة المطففين - آیت 2

الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُوا عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ایسے لوگ جب خود ناپ کرلیتے ہیں تو پورا [٢] لیتے ہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔