سورة النبأ - آیت  5
							
						
					ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						ہاں! یقینا انہیں جلد ہی معلوم [٣] ہوجائے گا
								تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔