سورة المرسلات - آیت 5
فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر (دلوں میں اللہ کی) یاد ڈالتی [٢] ہیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔