سورة الإنسان - آیت 3

إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

ہم نے یقینا اسے راہ دکھا دی [٤] اب خواہ وہ شکر گزار رہے یا ناشکرا بن جائے [٥]

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔