سورة المعارج - آیت 6

إِنَّهُمْ يَرَوْنَهُ بَعِيدًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

یہ لوگ تو اسے بہت دور دیکھ [٥] رہے ہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔