سورة الملك - آیت  10
							
						
					وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ
							ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
							
						پھر کہیں گے :'' کاش ہم (اس کی بات) سن لیتے یا سمجھتے تو ہم (آج) اہل دوزخ میں شامل نہ ہوتے''
								تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔
