سورة الواقعة - آیت 77
إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کہ یہ قرآن بلاشبہ بلند [٣٦] پایہ کتاب ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔