سورة الواقعة - آیت 9

وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور (دوسرے) بائیں ہاتھ [٦] والے ہوں گے، بائیں ہاتھ والوں کا کیا کہنا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔