سورة النجم - آیت 51
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور ثمود کو بھی حتی کہ کوئی باقی نہ چھوڑا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔