سورة النجم - آیت 35
أَعِندَهُ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا اس کے پاس علم غیب ہے کہ وہ (سب کچھ) دیکھ [٢٦] رہا ہو۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔