سورة الذاريات - آیت 45
فَمَا اسْتَطَاعُوا مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنتَصِرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر نہ تو ان میں میں کھڑا ہونے کی سکت رہ گئی اور نہ ہی [٣٩] وہ اپنا بچاؤ کرسکے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔